وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین سے سینٹ کے سٹینڈنگ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکریٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر رانا محمود الحسن اور سینیٹر مولانا عطاء الرحمان ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی جانب سے گلگت بلتستان کی ترقی اور مسائل حل کرنے کے حوالے سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی سربراہی میں قائم کمیٹی کے دوسرے اجلاس میں وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین وڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین قومی امن کمیٹی کے علمائے کرام سے گفتگو کر رہے ہیں۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین سے سکردو کے علماء کرام کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین کو ریجنل ہیڈکوارٹرز ہسپتال سکردو کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین قراقرم کوپریٹیو بنک کو شیڈول بنک کے لائسنس کے حصول کے حوالے سے منعقدہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین گزشتہ سال قدرتی آفات اور سیلاب کی وجہ سے متاثر ہونے والے دنیور منوگاہ میں رضاکارانہ طور پر پانی کی بحالی کے لیے کام کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کی برسی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین لینڈ ریفارمز ایکٹ پر عملدرآمد اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے صوبائی سکریٹری داخلہ، ایس ایم بی آر، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔۔